دنیا بھر میں قدیم باشندوں کے حقوق کا عالمی دن -9 اگست کو منایاجائے گا

احمدیار(ثناء نیوز) دنیا بھر میں قدیم باشندوں کے حقوق کا عالمی دن -9 اگست کو منایاجائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ریاستوں ۔شہریوں اور علاقوں کے قدیم باشندوں اور قبائل کے درمیان معاہدوں اور دوسرے انتظامات کے احترام کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے -9 اگست 1613 ؁؁ء میں ’’ٹور ووپم پم ٹریٹی‘‘ میںدوسو افراد کا ہزاروں میل کا سفر طے کرکے نیویارک سٹی کے علاقے ہٹن پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا تھا یہ ہالینڈ سے آئے تارکین وطن اور شمالی امریکہ کے قدیمی باشندوں کے درمیان پہلا معاہد ہ تھا ۔PRSHJ/ILY

Archives