لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کے لیے درخواست دائر

لاہور (ثناء نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کے لیے دائر درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے قانونی معاونت طلب کرلی فیصل آباد کے شہری محمد کامران نے عمران خان کا آزادی مارچ رکوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے جسٹس خالد محمود خان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے قانونی معاونت طلب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا عدالت کو اختیار حاصل ہے کہ وہ ایسے معاملات میں مداخلت کرے عدالت نے ہدایت کی کہ وفاقی اور صوبائی لاء افسران آج ( جمعرات ) کے روز کیس میں عدالت کی معاونت کریں ۔ ۔zs/md/ah/wa

Archives