بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کا اہلکار پا کستان سے گرفتار

سیالکوٹ(ثناء نیوز)چناب رینجرز نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار کو حراست میں لے لیا بی ایس ایف کا سپاہی سرکاری اسلحہ سمیت پاکستان کی حدود میں داخل ہوا بی ایس ایف اہلکار کو بجوات سیکٹر سے گرفتار کیا گیا گرفتار بھاری سیکیورٹی اہلکار سے تفتیش جاری ہے بی ایس ایف اہلکار بارودی سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں اسلحہ سمیت داخل ہوا جسے چناب رینجرز کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ۔پاکستان نے اپنا احتجاج بھی بی ایس ایف کے اعلیٰ حکام تک پہنچا دیا ہے بھارتی فوجی اہلکار بجوات کے علاقہ کلیل میں داخل ہوا تھا بھارتی سیکیورٹی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔zs/md/ah/qa

Archives