کامن ویلتھ گیمز،بھارتی آفیشلزنے ملک کی عزت داوپرلگادی

گلاسکو(ثناء نیوز)کامن ویلتھ گیمزمیں بھارتی آفیشلزنے ملک کی عزت داوپرلگادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلاسگوپولیس نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل راجیومہتا اور ریسلنگ ریفری وریندرسنگھ کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پردھرلیا،راجیومہتا کوشراب پی کربغیرلائسنس گاڑی چلانے کے الزام کے تحت حراست میں لیا گیا جبکہ وریندرسنگھ کوہوٹل میں خاتون کوہراساں کرنے پرگرفتارکیا گیا۔nt/sha/ah/qa

Archives